کھیل جونٹی رہوڈز، انضمام اور یادگار رن آؤٹ 1992 کے ورلڈ کپ میں جونٹی رہوڈز نے عمدہ ڈائیو لگا کر انضمام الحق کو رن آؤٹ کر کے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی۔
دنیا ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی پاکستان کے ساتھ عید کشمیریوں نے عید ہندوستان کے بجائے پاکستان کے ساتھ منانے کو ترجیح دی، نمازعید کے بعداحتجاج میں پاکستانی پرچم لہرائے گئے۔
پاکستان قندیل اور مولوی عبدالقوی کی سیلفی کی 'داستان' معاملہ کیسے شروع ہوا، ملاقات کیسے طے ہوئی، تنہائی میں کیا ہوا اور اس معاملے سے جڑی دیگر باتوں کی وضاحت یہاں پڑھیں۔
کھیل دورہ انگلینڈ کیلئےمیڈیا منیجرز کا جم گھٹا پی سی بی نے قومی ٹیم کے طویل دورے کے لیے سوشل میڈیا کوریج کے لیے بھی میڈیا مینجر تعینات کردیا۔
کھیل پی ایس ایف:اسکواش کی بحالی کیلیے سیریزکا انعقاد پاکستان اسکواش فیڈریشن نے عظیم کھلاڑیوں اور اسکواش کے چمپینز کے درمیان سیریز شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
کھیل سال 2015 یونس خان کی نظر میں یونس خان نے سال 2015 میں پاکستان کرکٹ کے رونما ہونے والے اہم حالات واقعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔
کھیل پاکستان میں کرکٹ بیٹ کس طرح تیار ہوتے ہیں پاکستان میں بلے بنانے والی مشہور کمپنی سی اے کی جدوجہد کی کہانی جہاں وہ انقلابی تبدیلی کا سبب بنے۔
کھیل پرعزم وسیم اکرم باؤلنگ کیمپ جاری رکھیں گے وسیم اکرم 13 اگست جاری باؤلنگ کیمپ کی نگرانی جاری رکھیں گے، گزشتہ روز کیے گئے حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
نقطہ نظر کمبخت الیکٹرک کراچی کی مشکلات کا ایک بہتر حل یہ ہوسکتا ہے کہ بجلی کے شعبے میں کے الیکٹرک کی اجارہ داری کو ختم کر دیا جائے۔
کھیل 'زمبابوے سیریز مزید ٹیموں کی آمد کی ضمانت نہیں' ہیتھ ملز نے کہا حالیہ واقعات سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ پاکستان سے ابھی ختم نہیں ہوا۔
کھیل ’پاکستانی ٹیم کمزور یا لاچار نہیں‘ پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے کپتان ماجد داور کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں کم بیک کر سکتی ہے۔
نقطہ نظر شہریار صاحب! جواب چاہیے پی سی بی پر انگلیاں اٹھائی جانی چاہیئں، اور اسے شرمناک شکست پر جواب دینا ہی ہوگا۔
کھیل ہندوستانی میڈیا پاکستان کیخلاف سازش کررہا ہے، حفیظ حفیظ نے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کی خبر سے لاتعقی ظاہر کر دی، یہ پاکستانی ٹیم کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے، محمد حفیظ۔
نقطہ نظر راحت علی: ایک نامناسب فیصلہ جب آپ مشکلات میں گھرے ہوں، تو آپ کو میدانِ جنگ میں ناتجربہ کار لوگ نہیں بھیجنے چاہیئں۔
نقطہ نظر عامر کی واپسی پاکستان کے لیے نقصان دہ؟ انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ قوم کو مایوس نہیں کریں گے اور اپنی پرفارمنس سے پرستاروں کے خدشات دور کرنے کی کوشش کریں گے۔
لائف اسٹائل آپریشن 021 سے کوئی خطرہ نہیں، ٹیم نامعلوم افراد فلم کا ٹیسٹ اس کی پروڈکشن سے ہوتا ہے، نہ کہ اس میں کام کرنے والے ستاروں سے، پروڈیوسر فضا علی۔
نقطہ نظر ٹیم کو محمد حفیظ کی ضرورت ہے ٹی-20 اور ون ڈے، دوںوں ہی میں وہ سب سے اچھے آل راؤنڈر ہیں، اور یہاں وہ پاکستان کے لیے اپنی خدمات انجام دے سکتے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین